

Loading content...
انہوں نے کہاکہ اس سفر کے دوران جس وقت قافلہ پاک کوفہ کے باہر پہنچا تو بارہ محرم کی رات ہوگئی، اور ظالمین کوفہ میں داخل نہ ہو سکے ، بلکہ انہوں نے کوفہ سے باہر قیام کیا، یہاں ان ملاعین نے خیمے لگائے، ان کے خیام سے کچھ فاصلہ پر پاک پردہ داران توحید و رسالت صلوات اللہ علیھن کے خیام بھی لگائے گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار