

Loading content...
میں نے عرض کیا آقا! میں بھی نصرت کیلئے حاضر ہوا ہوں، مگر میں دیکھ رہا تھا کہ مجھ سے پہلے سارے اجازت طلب کر رہے تھے اور امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام انہیں دعا دے کر منع فرما رہے تھے، جس وقت میں نے عرض کیا تو انہوں نے فرمایا کہجزاکم اللہ خیراً… اللہ تم سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور وہ ہر کسی کو یہی جواب عطا فرمارہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار