

Loading content...
جس وقت میں وہاں گیا تو ملکوت ارض و سمااور لشکران جنات کا اتنا بڑا ہجوم تھا کہ مجھے شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام سے چار فرسخ(تقریباً بارہ میل عربی)یعنی 36کلومیڑ کے فاصلہ پر جگہ ملی، اس سے آگے جانا ہمارے لئے نا ممکن تھا کیونکہ اس وقت زمین و آسمان کے درمیان کوئی جگہ بھی خالی نہیں تھی،نہ زمین پر نہ آسمان پر، نہ فضا میں اور نہ ہوا میں، یعنی ملائکہ اور جنات کا اتنا بڑا ہجوم تھا کہ جو بیان سے باہر ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار