

Loading content...
اور سبھی اپنے اپنے مقام پر رو رو کر شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام سے جہاد کی اجازت مانگ رہے تھے، اور آقا سے نصرت کیلئے اذن طلب کرنے کیلئے جزع فزع کر رہے تھے، اور ظالمین کو برباد کرنے کیلئے ایک دوسرے سے زیادہ جلدی میں تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار