

Loading content...
اور قوم جنات کے بہت بڑے بڑے سلطان اور شہنشاہ اپنی لاتعداد فوجیں لے کر آئے ہوئے تھے، ان کے سامنے میری اور میرے مختصر لشکر کی کوئی حیثیت بھی نہیں تھی، اس وقت میں نے دیکھا کہ زمین سے لے کر آسمان تک کی پوری فضا فرشتوں اور ملکوت سماوی سے بھری ہوئی تھی اور وہ آپس میں اس طرح کندھے سے کندھا جوڑے ہوئے تھے کہ ہمیں آگے جانے کا راستہ ہی میسر نہیں تھااور تمام جنات اور ملکوت کے لشکر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی نصرت و اطاعت کیلئے اپنی اپنی جانیں نثار کرنے کیلئے ادنیٰ غلاموں کی طرح بالکل تیار کھڑے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار