

Loading content...
اس شخص نے ہماری طرف دیکھا اور ہماری پریشانی کو سمجھتے ہوئے اس نے کہا کہ آپ ڈریں نہیں٭ فانا اخوک الزعفران الجن میں آپ کا بھائی زعفران جن ہوں اور آپ کی زیارت کو آیا ہوں،اور آپ جو ہمیں اکثر برا بھلا کہتے ہیں میں اس کا شکوہ کرنے آیا ہوں، کیونکہ اصل حقیقت کا آپ کو علم ہی نہیں ہے اور آپ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی معرفت بھی نہیں رکھتے، اس لئے میں آپ کو اصل حقیقت بتانے آیا ہوں… حقیقت یہ ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار