

Loading content...
ایک رات کا واقعہ ہے کہ ہم اپنی درس گاہ کے کمرے کی کنڈی چڑھا کر کتابوں کا مطالعہ کرنے میں مصروف تھے کہ اچانک کمرے کا دروازہ کھلااور ایک شخص ہمارے سامنے آکھڑا ہوا، اس نے بڑے ادب و احترام سے ہمیں سلام کیا اور ہمیں مرحبا کہا اور آکر ہمارے ساتھ بیٹھ گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار