

Loading content...
اصل واقعہ یہ ہے کہ ایران کے شہر اصفہان کے مرکز علمیہ کے ایک عالم اپنے زمانہ طالب علمی کا ایک واقعہ نقل کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے کتب مقاتل میں یہ واقعات تو پڑھے تھے کہ قوم جنات کے شاہان تو کربلا میں پہنچے تھے مگر انہوں نے ظالمین سے انتقام نہیں لیاتھا،ہمیں یہ پڑھ کر اتنا افسوس ہوا کہ ہم ہمیشہ ان جنات کو برا بھلا کہا کرتے تھے اور یہ بات ایک دو دن کی نہیں تھی بلکہ ہم کئی د ن تک انہیں یاد کر کے برا بھلا کہتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار