

Loading content...
صاحبانِ مقاتل نے جنات کے جتنے واقعات پڑھے ہیں ان سب واقعات کو آپس میں جوڑ کر ایک واقعہ بنانے کی کوشش کی ہے، اس لئے کافی جگہوں پر یہ واقعات ایک دوسرے سے مشابہ نظر تو آتے ہیں مگر پھر بھی آپس میں نہیں ملتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار