

Loading content...
مگر ہم آپ کو جنگ کی اجازت نہیں دے سکتے، اُس نے حیرت میں ڈوب کر پوچھا آقا! علیہ الصلوات والسلام اس کی کیا وجہ ہے کہ آپ ہمیں جنگ کی اجازت عطا نہیں فرماتے؟٭ قال لا فانکم ترونہم ولا یرونکم فرمایا یہ عدل اِلٰہی کے خلاف ہے کہ ہم اس لشکر کو ان ملاعین کے ساتھ لڑائیں جو اُن کو تو دیکھ سکیں مگر وہ ملاعین اس لشکر کو نہ دیکھ سکیں، شاہ جنات جناب ارغوان نے عرض کیا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار