

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ خالق آپ کو جزائے خیر دے ، آپ سب نے بڑی زحمت کی ہے،آپ ایک مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کیلئے آئے ہیں،اللہ اور اس کے پاک حبیب صل اللہ علیہ و آلہ وسلم آپ سب پر راضی ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار