

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے سر اٹھاکر اس کی جانب نگاہ فرمائی اور دریافت فرمایا کہ اے ارغوان آپ کہاںتھے؟ عرض کیا آقا! میں بئر الم میں تھا،میں نے آپ کی مظلومیت کی خبر وہاں سنی ہے اور فوراً حاضر ہو گیاہوں، اور میرے ساتھ جنات کا ایک لشکر عظیم بھی ہے اور میں آپ کی نصرت کیلئے حاضر ہوا ہوں، ہمیں اجازت عطا فرمائیں کہ ہم ان ملاعین کو ایک پل میں فی النار کردیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار