

Loading content...
اس نے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے قریب جاکر ان کی پاک ذات کو بھی صلوات و سلام عرض کیا، اور ساتھ ہی ان کے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام پاک والدہ صلوات اللہ علیہا اور ان کے جد اطہر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر بھی صلوات و سلام نچھاور کیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار