

Loading content...
صاحب روضة الشہداء لکھتے ہیں کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کربلا میں ذات حق کے ساتھ واصل ہو کر راز و نیاز میں محو تھے تو اس وقت لوگوں نے نگاہ کی کہ میدانِ کربلا کی ایک جانب سے عجیب ہیبت ناک غبار نظر آیا، لوگ حیران ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار