

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان کے جو واقعات منقول ہیں وہ بھی ایک دوسرے سے جدا ہیں، یعنی وہ ایک ہی فرد کے واقعات نظر نہیں آتے، مگر بعد والے صاحبان مقاتل نے ان سب واقعات کو لکھتے ہوئے جناب زعفرکے نام سے منسوب کر دیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار