

Loading content...
ہمارے روضہ خوان اور صاحبانِ مقاتل نے ایکجن کے تصور کی وجہ سے جتنے بھی جنات کے واقعات انہیں کتب میں ملے ہیں انہوں نے ان تمام واقعات کو جناب زعفر پر منطبق کردیا ہے، مثلاً کئی کتب میں ہمیں سلاطین جنات کے کئی نام ملتے ہیں اور ان کے واقعات جناب زعفر سے مختلف ہیں، مگر ہم نے اس طرف توجہ ہی نہیں دی کہ شاید یہ کوئی اور شاہِ جنات ہو؟ کتابوں میں بہت سے شہنشاہِ جنات کے نام موجود ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار