

Loading content...
یہاں یہ عرض کرنا بھی ضروری ہے کہ عام طور پر یہ تصور پایا جاتا ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کیلئے ایک جن یعنی زعفر بن راحیل آئے اور ان کے علاوہ کوئی جن نہیں آیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ قوم جنات کے لاتعداد سلاطین و شہنشاہ اپنی اپنی افواجِ جنات لے کر کربلا کے میدان میں نصرت کیلئے حاضر ہوئے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار