

Loading content...
اس سے اندازہ لگائیں کہ کیا یہ واقعہ کربلا کوئی عام واقعہ تھا؟ اور یہ کسی ترتیب و تنظیم کے بغیر اچانک ہو تا رہا ہے ؟ یہ سب کچھ غیر متوقع طور پر نہیں ہوابلکہ ازل سے اس کی ایک ترتیب بنائی گئی تھی، اور عین اس کے مطابق یہ واقعہ وقوع پذیر ہوا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار