

Loading content...
کی آوازیں دے رہا تھا، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے بالکل قریب ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہ السلام کی ارواح نصرت کیلئے اذن طلب کرنے میں مصروف تھیں، ہر کوئی نصرت کی اجازت طلب کر رہا تھا،مگر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے پاک ہونٹوں پر ایک ہی فقرہ تھا کہ آج مجھے کسی کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں ہے، جس طرح خلاق ازل پوری مخلوق کی امداد سے بے نیاز ہے، اسی طرح آج ہم بھی بے نیاز ہیں، آج اللہ تعالیٰ اور میرے درمیان آنے کی کسی کواجازت نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار