

Loading content...
ہمارے دادا جناب زعفر نے اپنے لشکر جنات کو آواز دی کہ اب شہنشاہ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام مدد کیلئے طلب فرما رہے ہیں،اب کوئی اپنی زندگی پیاری نہ کرے فوراً سب پاک بارگاہ میں حاضر ہو جائیں۔ ہم نے پرواز کی، ابھی ہم کربلا سے کچھ دور تھے کہ ایک عجیب منظرنظر آیا، زمین و آسمان کے درمیان ملکوت سماوی کا ایک ہجوم تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار