

Loading content...
دس محرم کے دن واقعی شادی تھی مگرہم شہنشاہِ معظمؐ کے زین چھوڑنے سے پہلے کربلا پہنچ گئے تھے، اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ہمیں حکم فرمایاکہ ابھی آپ سب کربلا کا میدان چھوڑ دیں ، اور جس وقت ہم بلائیں تو اس وقت آجانا، ہم حکم امام مان کر سر زمین کربلا سے دور چلے گئے پھر وہاں جو کچھ ہوتا رہا ہمیں اس کا علم نہیں تھا، جس وقت عصر کا وقت ہوا تو اچانک ہمیں ایک درد بھری آواز سنائی دی ٭ہل من ناصراٍ ینصرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار