

Loading content...
یہاں ایک واقعہ عرض کرنا چاہتا ہوںکہ ایک عالم دین کے ساتھ ایک جن کی ملاقات ہوئی تو انہوں نے اس جن سے پوچھا کہ کیا جناب زعفر جن ابھی تک زندہ ہیں؟ اس نے کہا کہ آپ کیوں پوچھ رہے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ میں جناب زعفر جن سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں اور ان سے واقعات کربلا سننا چاہتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار