

Loading content...
یہاں میں اتنا بتانا چاہتا ہوں کہ یہ کوئی عام واقعہ نہیں تھا بلکہ کائنات کی ہر چیز اس واقعہ کو دیکھنے اور نصرت کیلئے آئی تھی، ان میں سے جنات کے لاتعداد لشکر بھی نصرت کیلئے آئے تھے، مگر شہنشاہِ مظلومیت،عاشق ذاتِ وحدت علیہ الصلوات والسلام نے کسی کی نصرت قبول نہیں فرمائی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار