

Loading content...
میں اپنی سابقہ مجلس میں یہ تو بیان کر چکا ہوں کہ جناب قیس علیہ السلام کی شہادت کے بعد تین ساعات ایسے آئے کہ جن میں عالم انسان کیلئے وقت جامد تھا اور ان کے اختیارات سلب ہو چکے تھے، کیونکہ اس وقت عالم ملک و ملکوت اورعالم ماوریٰ کی مخلوق اظہاربندگی اور اطاعت واجبہ کی ادائیگی کیلئے حاضر ہو رہی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار