

Loading content...
پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد ہوا تھا آپ اس کے بارے میں دیکھ لیں کہ صرف ایئر پورٹ سے لے کر پنڈال تک سربراہانِ مملکت کے استقبال کو کتنا منظم کیا گیا تھا، اگر ایک منٹ کا فرق پڑجاتا تو سارا نظام درہم برہم ہوجاتا، کئی دن کی مسلسل ریہرسل کے بعد ٹائمنگ درست کی گئی تھی، یہ تو ایک معمولی سا واقعہ تھا، مگر جو مملکت اِلہٰیہ میں سب سے عظیم واقعہ تھا وہ نظم و ضبط کے بغیر کیسے پیش کیا جا سکتا تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار