

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ہر کسی نے منع کیا، مگر ہر ایک کو یہی جواب ملا کہ مجھے پاک نانا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم فرمایا تھا،حکم اِلٰہی اور منشائے توحید یہی ہے، اورہمارا روزِ ازل یعنی میثاق کا وعدہ ہے، جس کی تکمیل کیلئے ہم ضرور جائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار