

Loading content...
میرے لعل! آپ عراق نہ جائیں، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہمیں بھی اُسی پاک نانا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ آپ نے عراق ضرور جانا ہے،اب میں آپ کی بات مانوں یانانا پاک کی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار