

Loading content...
اب آپ خود اندازہ کریں کہ جس واقعے کو جملہ انبیاء علیہم السلام بیان کر رہے ہیں، جملہ مذاہب کے بزرگ افراد بیان کر رہے ہیں،ازل سے ہر شخص کہہ رہا ہے کہ ایک عظیم واقعہ رونما ہوگا، کیا وہ کوئی عام واقعہ تھا؟کیا یہ واقعہ بس ایسے ہی غیر مربوط یا غیر منظم طریقہ سے پیش آیا ہو گا؟…ہرگز نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار