

Loading content...
مثلاًپدم اوتر کھنڈمیں مہا دیو جی کا ذکر موجود ہے، یہ قبل از مسیح کے ہیں، ان کے ذکر میں ہے کہ شری مہادیوجی نے پاربتی جی کو تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے واقعات سنائے، حتیٰ کہ واقعات کربلا بھی سنائے اور شہادت عظمیٰ کو بھی تفصیل سے بیان کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار