Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جملہ انبیاء علیہم السلام نے واقعاتِ کربلا بیان کئے ہیں ، حتیٰ کہ ہندودھرم کے جو بزرگ اوتار گزرے ہیں انہوں نے بھی اپنی کتابوں میں واقعات کربلا بیان کئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار