

Loading content...
واقعاتِ کربلا پر جو کتابیں لکھی گئی ہیں ان میں ہر نبی کا ذکر موجود ہے کہ کس نبی نے واقعہ کربلا کو کس طرح بیان کیا ہے، جس وقت جناب اسماعیلؐ صادق الوعد کو امت نے درد ناک طریقے سے شہید کیا تو اس وقت خالق کا پیغام پہنچا کہ اگر آپ چاہیں توآپ کا انتقام ایک لمحے میں لیا جا سکتا ہے، انہوں نے عرض کیا کہ خالق میں واقعاتِ کربلا کوجانتا ہوں اور میں یہی چاہتا ہوں کہ جس دن ان مظلومین کا انتقام لیا جائے تو میرا انتقام بھی اسی دن ہی ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار