

Loading content...
حالانکہ یہ بات بالکل خلافِ واقعہ ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ واقعہ کربلا کوئی عام اور حادثاتی واقعہ نہیں تھا، آپ خود سوچیںکہ جس واقعہ کو جناب آدم علیہ السلام نے یاد کر کے گریہ فرمایا، جناب نوح علیہ السلام نے جس واقعہ پر نوحہ خوانی کی، جناب ابراہیم علیہ السلام نے جس کیلئے عزاداری کی یعنی ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام اجمعین جس کی اہمیت کو بیان کرتے رہے ہیں، وہ کوئی معمولی واقعہ کیسے ہو سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار