

Loading content...
یہ پہلا حملہ کر کے واپس آیا، اسے کوئی زخم نہیں لگا، اس نے دوسرا حملہ کیا، بہت سے ملاعین کو فی النار کر کے واپس آیا، اسے پھر بھی کوئی زخم نہیں لگا،پھر اس نے تیسرا حملہ کیا، کافی لوگوں کوفی النار کیا مگر اس کے باوجود بھی اسے کوئی زخم نہیں لگا، اس نے واپس آ کر دریافت کیا کہ آقا! میں نے آپ کے دشمنوں پر بار بار حملے کئے ہیں مگر میں زخمی نہیں ہوا اس کی وجہ کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار