

Loading content...
شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ مباہلہ کے روز پیغمبر انام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ جو دو کم سن شہزادے تھے ان میں سے ایک ہم ہیں، اس نے پوچھا کہ آقا! آپ بڑے ہیں یا چھوٹے؟فرمایا کہ جسے انہوں نے سینہ سے لگایا ہوا تھا، ہم وہی ہیں ،اس نے کہا کہ آقا! آپ کافرمان عین حق ہے، مگر میں اطمینان قلب چاہتا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار