

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے قبضہئِ ذوالفقار سے اپنا سر اطہر اوپر اٹھایا، اس کی طرف نگاہ کی اور فرمایا کہ قیس آ گئے ہو جونہی اس نے اپنا نام سنا تو اس کے ہاتھوں سے خنجر گر پڑا،فوراً قریب آکر پوچھا کہ کیا آپ مجھے جانتے ہیں؟ سرکاؐر نے فرمایا کہ ہاں ہم آپ کو بھی جانتے ہیں اور آپ کے والد عبدالمسیح کو بھی جانتے ہیں بلکہ ہم آپ کے تمام آبائو اجداد سے بھی واقف ہیں اور ازل کے فیصلے سے بھی واقف ہیں، جونہی اس نے یہ بات سنی تو فوراً قدموں پر گرپڑا،ہاتھ جوڑ کر عرض کیا آپ اپنا تعارف بھی تو کروائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار