

Loading content...
اس نے جلدی سے ابن سعد ملعون سے وہ خنجر لیا جو تازہ صیقل کیا گیا تھایعنی جسے تازہ دھار لگا کر چمکایا گیا تھا، یہ خنجر لے کر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی جانب چل پڑا،جس وقت یہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی طرف جارہا تھا تو اسے خیال آیا کہ جتنے بھی آسمانی مذاہب ہیں وہ قتل وغارت سے منع کرتے ہیں، اور کسی بے گناہ کا خون بہانے سے روکتے ہیں، مگر میرا یہ عجیب مقصد ہے جو کسی غریب کا خون بہانے سے حاصل ہونے والا ہے، پھر بھی یہ چلتا ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار