

Loading content...
تھوڑی دیر کیلئے اس نے سوچا کہ شاید مسلمان مسلمان کو شہید کرتے ہوئے شرم محسوس کرتے ہوں گے، پھر اسے اپنا خواب یاد آیا تو اس نے سوچا کہ ممکن ہے میرا انکار ہی جناب عیسیٰ علیہ السلام اور ان کی پاک والدہ علیہ السلام کیلئے باعث شرمندگی نہ بن جائے اس لئے اس نے انکار نہیں کیا اور آمادگی ظاہر کردی، اس نے کہا کہ میں تو ایک جراح ہوں، فوجی تو نہیں ہوں، میرے پاس توتلوار بھی نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار