

Loading content...
اس نے جواباً کہا کہ باقی سارا کام تو تم نے خود ہی کر لیا ہے، اس مظلوم کو زخمی کر کے زین سے بھی اتار لیا ہے ،وہ ھل من ناصر کی صدائیں دیتے رہے اور تم ظلم کرتے رہے، اب وہ زخموں سے چور ہوکر غنودگی کی حالت میں بیٹھے ہیں ، اب انہیں شہید کرنے میں کیا چیز مانع ہے،یہ کام تم خود کیوں نہیں کر لیتے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار