

Loading content...
ملعون نے کہا کہ وہ سامنے دیکھو، میدان میں ایک مظلوم زمین پر بیٹھا ہے،زخموں سے چور ہے، اس سے کوئی خطرہ بھی نہیں ہے، ہمارا چھوٹا سا کام یہی ہے کہ اس مظلوم کو شہید کر کے ان کا سر اطہر ہمارے پاس لے آ ئواور انعام پائو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار