

Loading content...
انہوں نے سوچا کہ یہ کہتا ہے کہ کا م بھی بہت چھوٹا ہے اور اجرت اتنی زیادہ ہے ،اگر واقعی کام اتنا معمولی ہے تو ان لاکھوں لوگوں میں سے یہ کام اور کوئی کیوں نہیں کرتا؟ مگر انہوں نے سوچا کہ پوچھ لینے میں کیا ہے،انہوں نے سوال کیا کہ وہ چھوٹا سا کام کیا ہے جو میرے سوا اور کوئی نہیں کر سکتا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار