

Loading content...
عمر ابن سعد ملعون کو سب لوگ جواب دے چکے تھے کہ ہم فرزند رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو شہید نہیں کر سکتے، یہ ملعون سوچنے میں مصروف تھا کہ اس کی نظر جناب قیس علیہ السلام پر پڑی، اس نے فوراً انہیں واپس بلایا اور کہا کہ آپ کربلا میں جراحی کیلئے آئے ہوںگے مگر یہاں اتنی زیادہ کمائی نہیں ہوئی ہوگی، اگر آپ ہمارا ایک چھوٹا سا کام کردیں تو ہم آپ کو اتنا مال دیں گے کہ زندگی بھر آپ سے ختم نہیں ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار