

Loading content...
سارا دن جنگ ہوتی رہی، یہ اپنے خیمے سے باہر نہیں نکلا،جس وقت ظہرکا وقت ہوا تو شامی فوج کے ایک سپاہی نے اسے آکر بلایا کہ کوفہ کا ایک سردار شدیدزخمی ہے اور اس کا علاج کرنا ہے، لہٰذا تم ہمارے ساتھ چلو،اسے خیال آیا کہ یہ لوگ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی امت کہلواتے ہیں، اور اگر میں انکار کروں تو شاید جناب عیسیٰ علیہ السلام شرمسار ہوں، اس لئے یہ جلدی سے اٹھااور اپنا سامان جراحت ساتھ لے کر علاج کرنے پہنچ گیا،علاج کرنے کے بعد کافی مایوسی کی حالت میں یہ اس ملعون کے خیمے سے باہر آیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار