

Loading content...
انہیں کچھ سمجھ نہ آیا کہ مجھے کربلا جانے کا حکم کیوں دیا جا رہا ہے، وہ سوچتے رہے کہ میں نے تو اولین سے بھی اعلیٰ ترین منصب و مرتبہ طلب کیا تھا، کربلا میں تو مسلمانوں کی آپس میں جنگ ہے، اس کا میرے مقصد کے ساتھ کیا تعلق ہے؟مگر یہ حکم کی تعمیل میںاگلے دن پیشہ ور جراح و طبیب کی حیثیت سے کربلا پہنچ گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار