

Loading content...
آخر کار محرم کا چاند نظر آیا، شہنشاہِ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام نے کربلا کو زینت بخشی، کوفہ سے کربلا کی جانب دھڑادھڑ فوجیں روانہ ہونے لگیں، اس وقت جناب قیس علیہ السلام نے تیسری مرتبہ جناب عیسیٰ علیہ السلام کی زیارت کی، انہوں نے فرمایا قیس! اب آپ یہاں سے کربلا چلے جائیں کیونکہ اب آپ منزل کے بالکل قریب پہنچ چکے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار