

Loading content...
اُس وقت شام سے ایک فوجی قافلہ کوفہ جارہا تھا اور اسے بھیجنے کی ظاہری وجہ دستبے کے علاقے کی بغاوت تھی، یعنی دیلمی لوگوں نے یزید ملعون کی حکومت کے خلاف اعلان بغاوت کر دیا تھا اور اس بغاوت کو کچلنے کیلئے شام سے ایک فوجی دستے کو روانہ کیا گیا تھا، اس فوجی دستے کے ساتھ جناب قیس علیہ السلام بھی کوفہ پہنچ گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار