

Loading content...
اسی طرح کئی دن گزر گئے، یہ گریہ وزاری سے دعا کرتے رہے، ایک رات انہیں پھر جناب عیسیٰ علیہ السلام کی زیارت ہوئی اور انہوں نے حکم فرمایا کہ کل یہاں سے ایک قافلہ کوفہ کے لئے تیار ہے آپ اُس کے ساتھ کوفہ چلے جائیں ،یہ خوش ہوگئے کہ چلو کوئی حکم تو ملا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار