

Loading content...
جس وقت یہ شام پہنچے تو سامانِ جراحت ان کے ساتھ تھا، یہاں یہ سارا دن دمشق کی گلیوں میں عالم جنون میں چکر لگاتے رہتے کہ مجھے دمشق آنے کا حکم تو دیا گیا ہے مگر یہ تو نہیں بتایا گیا کہ مجھے سعادت ازلی کس طرح اور کہاں سے حاصل ہوگی اور میں نے دمشق پہنچ کر کرنا کیا ہے؟… رات کو جب واپس آتے تو پھر صلیب کے سامنے دعا کرتے کہ اے خداوند یسوع مسیح مجھے یہ تو آگاہ فرمائیں کہ یہاں میں نے کرنا کیا ہے؟ کہ جس سے مجھے سعادتِ ازلی نصیب ہوگی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار