

Loading content...
دریائے فرات کے انتہائی شمالی جانب ایک جھیل ہے جسے بحیرہ اسد کہا جاتا ہے ،یہ عراق کی سرحد کے اندر واقع ہے ، بحیرہ اسد جس کی چوڑائی تقریباً دس کلو میٹر ہے اور لمبائی کافی زیادہ ہے، اس جھیل کے مشرقی جانب ایک شہر ہے سابور(شیبور) جسے شاپور بن ارد شیر کسریٰ ایران نے آباد کیا تھا،یہ وہ شہر ہے کہ جس میں سے قافلہ تسلیم ورضا شام کے سفر کے دوران گزرا تھا،یہاں کی نہر سابور بڑی مشہور تھی، اس شہر سے تھوڑی دور نہر سابور کے ساتھ ایک قصبہ ہے جس کا نام ہےرَم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار