

Loading content...
اچانک اس ملعون کے ذہن میں خیال آیاکہ کیوں نہ ہم اسے کہہ کر اسی کے ہاتھوں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو معراجِ شہادت پر پہنچائیں،کیونکہ نہ تویہ کلمہ گو ہے اور نہ اسلام اور مسلمانوں سے اسے کوئی دلچسپی ہے، اس لئے یہ کام اس کیلئے بہت آسان ہوگا، عمر ابن سعد ملعون نے اپنے قریب کھڑے ہوئے ایک کوفی سردار سے پوچھا کہ یہ عیسائی شخص کون ہے؟اور اس کا نام کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار