

Loading content...
عین اُس وقت عمر ابن سعد ملعون گھوڑے پر سوار ہوکر صورت حال معلوم کرنے کے لئے آگیا کہ کیا ہوا ہے؟ شمر ملعون نے اسے رپورٹ دی،اس ملعونِ ازل نے کہا کہ حیرت ہے اس ایک لاکھ لشکر میں سے کوئی بھی امام مظلو م علیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنے کیلئے تیار نہیں ہے؟یہ ملعون گھوڑے سے نیچے اترا اور کہا کہ ہماری نمازِ جمعہ قضا ہو رہی ہے، اور تم خواہ مخواہ تاخیر کر رہے ہو، چلو میں خود ہی یہ کام کرتا ہوں، یہ تلوار نیام میں سے نکال کر روانہ ہوا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار